لوٹن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب چوہدری محمد معروف جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے قبلہ پیر صاحب نے محمد ظہور جماعتی صاحب کی خوش دامن کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا بھی فرمائی