حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ
علی پور سیداں شریف میں
سید شہباز احمد شیرازی کی وفات
پر ان کے برادران کے ساتھ اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی فرما رہے ہیں
اس موقع پر صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی موجود ہیں








