لاہور سے

قصر امین شادی ہال اتحاد کالونی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمت اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں