گزشتہ روز کو گوڑھا زلفو اسلام گڑھ میں جامع مسجد نور مدینہ کا افتتاح کرنے کے بعد ایک عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی















