گزشتہ روز 14 اگست 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر ایک استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے شرکت فرمائی
یوکے بھر سے مشائخ عظام علماء کرام، کونسلر جنرل،ممبران یوکے پارلیمنٹ، صحافی، سماجی شخصیات اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے







