جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں ایک عظیم الشان سالانہ انٹرنیشنل ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و امیر ملت و استحکام پاکستان کانفرنس بسلسلہ تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برموقع سالانہ عرس مبارک حضور امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی
کانفرنس میں ملک بھر سے مشائخ عظام، علماء کرام، زعماء ملت اسلامیہ، وارثان مسند و محراب نے کثیر تعداد میں بھی شرکت فرمائی
زیر اہتمام: انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ برطانیہ






































