سکاٹ لینڈ سے

سکاٹ لینڈ کے شہر ڈنڈی میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب محمد نسیم صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے جہاں مقامی علماء کرام و افراد نے قبلہ پیر صاحب سے ملاقات کی

قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں