ڈیوزبری سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ شب کو یارکشائر کے شہر ڈیوزبری کی نئی تعمیر کی گئی جامع مسجد مکی مدنی میں حاجی محمد صفدر جماعتی صاحب کی دعوت پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے نماز مغرب پڑھائ اور خصوصی دعا بھی فرمائی