برمنگھم سے

آج جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا
بعنوان: شہادت نواسہ رسول سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام

جمعہ کے بعد ایک ختم خواجگان شریف کا بھی انعقاد کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں