میلان سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے حافظ محمد فرحان جماعتی صاحب اور عبد الرحمن جماعتی صاحب کی نئی ٹریول ایجنسی کا افتتاح کیا اور خیر و برکت کے لئے خصوصی دعا بھی فرمائی