میلان سے

سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے حاجی محمد جاوید صاحب کی نئی موبائل فون سٹور کا افتتاح کیا اور خیر و برکت کے لئے خصوصی دعا بھی فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں