اسلامک سنٹر، چیزانو مادیرنو (اذنیا ) میلان اٹلی پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا
خطبہ کے بعد ایک محفل ذکر امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی













