یارکشائر سے

ادارہ الجامع الزہراء ہیلی فیکس میں ایک عظیم الشان دوسرا سالانہ عرس مبارک حضرت علامہ پروفیسر پیر سید احمد حسین شاہ ترمذی جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں