برمنگھم

گزشتہ شب کو پی ٹی آئی برطانیہ کے سینئر رہنما چوہدری صغیر حسین کی جانب سے عشائیہ پیش کیا گیا جس میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں