سابق مشیر وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان و سابق چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن ، سید طارق محمود الحسن صاحب کے دونوں بیٹوں کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے بھی شرکت فرمائی
قبلہ پیر صاحب نے خطاب کیا اور دعا بھی فرمائی











