جماعت منزل لاہور میں نارووال سے آئے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق صاحب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
قبلہ پیر صاحب نے انہیں سیرت امیر ملت اور انجمن خدام الصوفیہ کی دیگر کتابیں بھی عطا کی













