جماعت منزل لاہور

القادر یونیورسٹی سوہاوہ کے ڈین ڈاکٹر محمد ظہور اللہ صاحب نے سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کی

اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے ان کو انجمن خدام الصوفیہ کی کتابیں اور ماہانہ امیر ملت رسالہ بھی عطا کیا

اپنا تبصرہ لکھیں