جماعت منزل لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں لاہور سے محمد نسیم احمد خان جماعتی صاحب اور اسلام آباد سے ملک رضوان انور جماعتی صاحب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے ادائیگی عمرہ و حاضری مدینہ شریف پر انہوں نے قبلہ پیر صاحب کو پھول اور مبارکباد پیش کی