اللہ پاک کے فضل و کرم سے ادائیگی عمرہ اور حاضری مدینہ شریف کے بعد آج صبح سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں
پیر محمد رفیق الحسن قریشی صاحب کے ہمراہ پیر بھائی و یاران طریقت کے ایک وفد نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا









