مدینہ شریف سے

جماعت منزل مدینہ شریف میں سعودی عرب کے شہر ریاض سے آئے ہوئے ڈاکٹر صادق امین جہانگیری صاحب(کراچی ) کے بیٹے صاحبزادہ شعیب جہانگیری صاحب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے ان کے ماموں کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا بھی فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں