آستانہ عالیہ کاظمیہ سُبحان شریف پر ایک ختم چہلم برائے ایصال ثواب سجادہ نشین حضرت پیرسید مُدثر حسین شاہ کاظمی القادری رحمتہُ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی
اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے پیر سید خالد حسین شاہ کاظمی صاحب کی دستار بندی بھی کی
مشائخ اعظام و علماء کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی









