جماعت منزل لاہور میں صاحبزادہ پیرسید نویان حسین شاہ صاحب اور مفتی محمد جواد حیدری صاحب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے ان کو انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ پر لکھی ہوئی کتاب بھی عطا کی


