جامعہ کریمیہ امیر ملت کہروڑ پکا ضلع لودھراں پر ایک عظیم الشان ختم چہلم برائے ایصال ثواب مفتی محمد عبد الکریم جماعتی نقشبندی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے اس موقع پر ایک جلسہ دستار فضیلت کا بھی اہتمام کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں























