لاہور سے

میاں محمد صابر علی علوی صاحب کی جانب سے سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا

سید ناصر عباس شاہ قصوری صاحب، ڈاکٹر صداقت فریدی صاحب، محمد انجم کھوکھر صاحب ، صاحبزادہ غلام رسول عرفانی صاحب و دیگر بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں