عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی صدارت میں جامعہ مسجد بھلے شاہ نزد میلاد سٹریٹ کوٹ رادھا کشن
میں الحاج پیر صوفی اکرم شاہین جماعتی صاحب خلیفہ مجاز خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی ہمشیرہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لیئے ختمِ چہلم اور صوفی صاحب کے والد محترم کے ایصالِ ثواب کے لیئے ختمِ پاک کا انعقاد کیا گیا
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے مَواعِظِ حَسَنَہ ارشاد فرمائے
اور مرحومین کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود تھے














