حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی صدرات میں کریم پارک لاہور میں عظیم الشان
محفلِ میلاد مصطفیٰﷺ کا خوبصورت اہتمام کیا گیا
عظیم علماء و مشائخ سمیت
کثیر تعداد میں یاران طریقت نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی











