مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
خطبہ جمعتہ المبارک بسلسلہ
یومِ حضور قبلہ عالم ابو العرب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
معراج ٹاؤن راوی ریان کی جامع مسجد حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ میں تشریف آوری
حضور قبلہ عالم امیر ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ کی حیاتِ مبارکہ پر قبلہ پیر صاحب نے خطاب فرمایا
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں کثیر تعداد میں یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے نمازِ جمعتہ المبارک ادا کرنے کی سعادت حاصل کی













