سجادہ نشین و جانشین دربار امیرِ ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی عظیم عالمِ دین علامہ محمد نبیل افضل قادری صاحب کی خصوصی دعوت پر
جامعہ مسجد مدینہ و اسلامک سنٹر کوونٹری میں آمد کے موقع پر عکسبند مناظر
قبلہ پیر صاحب نے اسلامک سنٹر میں مختلف شعبہ جات کا تفصیلی وزٹ کیا
اور ادارہ ہذا کی دینی خدمات کے حوالے سے ترقی و سربلندی کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
اس موقع پر قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے حضور قبلہ عالم امیرِ ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی حیاتِ مبارکہ پر انگلش ترجمہ میں شائع ہونے والی کتاب سیرتِ امیرِ ملت علامہ نبیل افضل قادری صاحب صاحبزادہ پیر سید اسد محمود شاہ صاحب کاظمی و دیگر علماء کو تحفتاً پیش فرمائی












