مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی صدارت میں
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی اٹلی کے زیر اہتمام
جامعہ مسجد منہاج القرآن کارپی اٹلی میں عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کا خوبصورت انعقاد کیا گیا
قبلہ پیر صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا
کثیر تعداد میں علماء و مشائخ وارثانِ منبر و محراب و معروف نعت خواں حضرات بھی محفلِ پاک میں شریک ہوئے
معروف سماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے احبابِ محبت و یاران طریقت نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی
اختتام محفل پر قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی