اسلام آباد سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے سندھ کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں

حاجی علی شان جماعتی صاحب محمد قیصر جماعتی صاحب، صاحبزادہ غلام رسول عرفانی صاحب، حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب و دیگر نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا

اپنا تبصرہ لکھیں