حیدر آباد سے

گزشتہ شب کو مسجد سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ لطیف آباد میں ایک عظیم الشان محفل ذکر پنجتن پاک علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں