حیدر آباد سے

جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ لطیف آباد میں ایک عظیم الشان محفل ذکر پنجتن پاک علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں