ڈیرہ اللہ توکل، نشست گاہ، آستانہ عالیہ رسول پور شریف پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہوئے، امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام کی یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹا گیا
صاحبزادہ غلام رسول عرفانی صاحب، حافظ محمد علی یاسین عرفانی جماعتی صاحب ، مخدوم غلام علی عرفانی جماعتی صاحب ، قاری فیض رسول حیدری صاحب و دیگر صاحب بھی موجود
قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی









