قصور سے

جامع مسجد مدینہ الرضا ، گاؤں بگڑی ، قصور میں ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

منجانب: تاج محمد جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں