قصور سے

چوہدری احمد علی جماعتی ایڈوووکیٹ صاحب کے گھر پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی صدارت میں قصور کے تحریک عظمت آل و اصحاب رسول کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں تنظیم سازی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

سادات کرام مشائخ عظام اور علماء کرام نے شرکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں