جامعہ فیض المالک مصباح القرآن محلہ مفتی آباد لقمانوی روڈ پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہوئے جہاں استاذ العلماء پیر مفتی محمد عبد المالک خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر قبلہ پیر صاحب نے فاتحہ پڑھی اور جامعہ کا دورہ بھی کیا ۔






