لاہور سے

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام لاہور میں یوم پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے شرکت فرمائی

اختتام پر قبلہ پیر صاحب نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا بھی فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں