رائونڈ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں روسہ، مانگا منڈی میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے حاجی محمد خالد جماعتی صاحب کے دونوں بیٹوں کا نکاح پڑھایا اور خصوصی دعا بھی فرمائی