پتوکی سے

گزشہ شب 13 رجب المرجب منڈی سرائے مغل ، حاجی رانا طالب حسین صاحب کی رہائش گاہ پر ایک 22 واں سالانہ فقیدالمثال جشن مولود کعبہ و پنجتن پاک علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں