جماعت منزل لاہور سے

راولپنڈی سے آئے ہوئے پیر بھائی حاجی محمد طاہر جماعتی صاحب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

حضور مولائے کائنات حضرت علی المرتضی علیہ السلام کی یوم پیدائش کے موقع پر حاجی صاحب نے کیک بھی لایا جس کو قبلہ پیر صاحب نے کاٹا

اپنا تبصرہ لکھیں