مریدکے سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ شب کو مریدکے میں سید شعیب شاہ شیرازی صاحب کے چچا زاد بھائی سید عاشق حسین شاہ صاحب اور ان کی حالہ کے بیٹے سید فیضان حسین شاہ بخاری صاحب کی اہلیہ اور بچے کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا فرماتے ہوئے