جھنگ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ روز جھنگ میں پیر مظہر حسین قادری صاحب کی دعوت پر آستانہ عالیہ منگانی شریف پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہوئے قبلہ پیر صاحب نے ملاقات کی اور دعائے خیر فرمائی