لاہور سے

جامع مسجد مائی والی۔ محمود بوٹی لاہور میں ایک ختم قل شریف برائے ایصال ثواب سید کرامت علی شاہ صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں