قصور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے محمد زبید رسول حیدری صاحب کے نئے ریئل اسٹیٹ کے دفتر کا افتتاح کیا قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر بھی فرمائی