قصور سے

ڈیرہ اللہ توکل، نشست گاہ، آستانہ عالیہ رسول پور شریف پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہوئے

صاحبزادہ غلام رسول عرفانی صاحب، حافظ محمد علی یاسین عرفانی جماعتی صاحب اور مخدوم غلام علی عرفانی جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا

قبلہ پیر نے دعائے خیر فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں