قصور سے

حضور قبلہ عالم حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ کے نام پر قصور میں چوک منسوب کی گئی ہے

سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب افتتاح کرتے ہوئے اور دعا فرماتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں