جامع مسجد غوثیہ بند روڈ لاہور پر خلیفہ بلا فصل، امام الصحابہ، امیر المومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد میں ایک عظیم الشان تاجدار صداقت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں








