دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ پر ایک عظیم الشان خلیفہ اول بلا فصل یار غار افضل البشر بعد الانبیاء محافظ ختم نبوت اول المسلمین امام المومنین سید الصحابہ حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک عظیم الشان خلیفہ بلا فصل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
پاکستان بھر سے مشائخ عظام، علماء کرام پیر بھائی اور یاران طریقت نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی ہے














