لاہور سے

جماعت منزل لاہور میں چوہدری محمد ایاز احمد صاحب ایم این اے منڈی بہاؤالدین اور صاحبزادہ سید احسن گیلانی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے انہیں سیرت امیر ملت، ولیوں کے ولی سید جماعت علی، عقیدہ ختم نبوت، غزوہ ہند، علامہ اقبال اور امیر ملت ماہنامہ امیر ملت اور دیگر کتابیں بھی عطا کی

اپنا تبصرہ لکھیں