لاہور سے

قصر امین شادی ہال اتحاد کالونی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں جگر گوشہ شاہ ثقلین، ام الحسنین ، سیدہ النساء العالمین، حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا اور خلیفۃ الرسول بلا فصل، امام الصحابہ، حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد میں ایک عظیم الشان عظمت مخدومہ کائنات و خلیفہ بلا فصل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

منجانب: میاں محمد نعیم صاحب میاں محمد وحید صاحب اور میاں محمد عظیم صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں